National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی دارالحکومت میں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا اہم اعلان

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی دارالحکومت میں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا اہم اعلان،تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو داخلے کی اجازت دے دی گئی، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے مطابق شہر بھر میں فیض آباد کے علاوہ تمام بس اڈے بھی کھول دئیے گئے ہیں، فیض آباد بس ٹرمینل کو تاحکم ثانی بند رکھا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar