National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی چوہدری افتخار نذیر نے ایک وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی چوہدری افتخار نذیر نے ایک وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ جمعہ کو ھونے والے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وفد میں سابق رکن صوبائی اسمبلی حاجی عطاء الرحمان اور مہر افضل دوانہ بھی شامل تھے۔ ملاقات خوشگوار اور سنجیدہ ماحول میں ہوئی، جس میں رابطوں کے تسلسل پر اتفاق کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar