National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن عاطف ستار اور تھانہ نیو ٹاون پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ نیو ٹاؤن عاطف ستار اور تھانہ نیو ٹاون پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائی،

عمر سب انسپیکٹر نے منشیات سپلائر گرفتار کیا ،1 کلو 200 گرام ہیروئن برآمد،کر کے حوالات جیل کیا

نیوٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا،

ایس پی راول نے کہا منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar