National News Pakistan Urdu News

ہری پور (بگ ڈیجٹ) کوٹ نجیب اللہ پولیس کی کاروائی تین افراد کو فائرنگ کر کے زخمی کرنےوالا ملزم گرفتار پولیس

Share this to the Social Media

ہری پور (بگ ڈیجٹ) کوٹ نجیب اللہ پولیس کی کاروائی تین افراد کو فائرنگ کر کے زخمی کرنےوالا ملزم گرفتار پولیس

ہری پور ملزم اعجاز نے اپنے ساتھی کے ساتھ ملکر معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے تین افراد کو زخمی کیا تھا پولیس

ہری پور فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپہ زنی جاری پولیس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar