National News Pakistan Urdu News

ہری پور (بگ ڈیجٹ) مسلم لیگ( ق ) کے صوبائی جنرل سیکرٹری خیبرپختونخواسید حامد شاہ اور مرکزی رہنما ملک جمیل کی مرکزی سیکرٹری انفارمیشن غلام مصطفی ملک سے ملاقات

Share this to the Social Media

ہری پور (بگ ڈیجٹ) مسلم لیگ( ق ) کے صوبائی جنرل سیکرٹری خیبرپختونخواسید حامد شاہ اور مرکزی رہنما ملک جمیل کی مرکزی سیکرٹری انفارمیشن غلام مصطفی ملک سے ملاقات ،
اس موقع پر سابق ممبر ضلع کونسل سردار ممتاز خان ، معروف بزنس مین سید طاہر گیلانی بھی ملاقات میں موجود تھے ، ملک کی سیاسی صورت حال، پارٹی امور پر تبادلہ خیال ہوا، مسلم لیگی راہنماوں نے ہری پور اور یزارہ کے دیگر اضلاع میں ” استحکام پاکستان کنونشن” کے انعقاد کے بارے میں مشاورت بھی کی، کانفرنس میں مرکزی، صوبائی قیادت سمیت تمام ملک دوست قوتوں کو بھی مدعو کیا جائے گا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar