National News Pakistan Urdu News

ہری پور (بگ ڈیجٹ) ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور نے ڈی ایس پی سرکل صدر محمد عارف کی زیر نگرانی آن لائن ایف آئی آر میں ضلع بھر میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سرکل صدر اور تھانہ سٹی ، تھانہ سرائے صالح،تھانہ غازی اور تھانہ ناڑہ آمازئی کے پولیس افسران ،جوانوں اور لیڈی پولیس کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیے ۔

Share this to the Social Media

ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور نے کہا کہ جدید پولیسنگ کے تقاضوں کے مطابق آن لائن ایف آئی آر سسٹم کے مؤثر استعمال سے عوام کو فوری اور آسان انصاف کی فراہمی ممکن بنائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران اور جوان محکمہ پولیس کا قیمتی سرمایہ ہیں، جن کی حوصلہ افزائی سے دیگر اہلکاروں کو بھی مزید بہتر کارکردگی دکھانے کی ترغیب ملتی ہے,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar