INTERNATIONAL Urdu News

تہران (بگ ڈیجٹ) روس نے ایران کے افزودہ ایٹمی مواد کو منتقل کرنے میں مدد کی پیشکش کردی

Share this to the Social Media

تہران (بگ ڈیجٹ) روس نے ایک بار پھر ایران کے افزودہ ایٹمی مواد کو منتقل کرنے میں مدد کی پیشکش کردی۔روسی ایٹمی توانائی ایجنسی روسٹم کے سربراہ کا کہنا ہیکہ تکنیکی مسائل کے ساتھ امریکا اور ایران میں اعتماد کا فقدان بڑا مسئلہ ہے،روس کو ایران کے ساتھ تعاون کا مثبت تجربہ حاصل ہے ۔۔سربراہ روسٹم کا کہنا ہیکہ 2015میں روس نے افزودہ یورینیم کی منتقلی میں مدد کی تھی،اس بار بھی کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar