National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آبادہائیکورٹ میں 190ملین پا ئو نڈکیس سمیت بشری بی بی کی دیگر درواستیں کل سماعت کیلئے مقرر

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آبادہائیکورٹ میں 190ملین پا ئو نڈکیس، بشری بی بی کی سزامعطلی درخواست پہلے سننے کی متفرق درخواست بھی کل سماعت کیلئے مقرر،بانی پی ٹی آئی سے و کیل کی ملاقات کرانیکی متفرق درخواست بھی کل سماعت کیلئے مقرر ،اسلام آبادہائیکورٹ میں دونوں درخواستوں کی مرکزی کیس کیساتھ سماعت ہوگی،چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کل سماعت کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar