National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد/سیالکوٹ (بگ ڈیجٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ اگر اس بار بھارت نے کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک پہنچا کرآئیں گے

Share this to the Social Media

اسلام آباد/سیالکوٹ (بگ ڈیجٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ اگر اس بار بھارت نے کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک پہنچا کرآئیں گے’ وزیر دفاع نے کہا کہ بھارت اپنےلوگوں یا قید پاکستانیوں کی لاشیں پھینک کردہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے’ انہوں نے کہا کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کرنے کے موڈ میں ہے، پاکستان ائیرفورس نے بھارت کے اندر گھس کر اسے مارا ہے، اگر اس دفعہ بھارت نے کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک پہنچا کرآئیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar