National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس ڈی پی او وارث خان سرکل رانا نعیم یاسین کی زیر نگرانی ایس ایچ او وارث خان راجہ تصدق وپولیس ٹیم کی اہم کاروائی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس ڈی پی او وارث خان سرکل رانا نعیم یاسین کی زیر نگرانی ایس ایچ او وارث خان راجہ تصدق وپولیس ٹیم کی اہم کاروائی

معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے راہگیر خواتین کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار،
ذرائع

تھانہ وارث خان پولیس نے ہیومن انٹیلی جینس سمیت تمام ذرائع بروئے کارلاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا،
ذرائع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar