National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی و نجی تعلیمی اداروں میں کلاسز اب 4روز ہوں گی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں کلاسز اب چار روز ہوں گی، پیرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پیرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک 4 روزہ تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔کفایت شعاری مہم کی پیش نظر وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے بھی پیر سے جمعرات تک اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔وفاقی نظامت تعلیمات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق کلاسز پیر سے جمعرات تک ہوں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar