National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 منشیات سپلائر گرفتار، ساڑھے 6 کلو سے زائد چرس برآم

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 منشیات سپلائر گرفتار، ساڑھے 6 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 2 کلو 100گرام چرس برآمد کی، گوجرخان پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 700گرام چرس برآمد کی، چونترہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 650گرام چرس برآمد کی، ٹیکسلا پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 140گرام چرس برآمد کر کے الگ اگ مقدمات درج کر لیے، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar