National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) لیفٹینٹ(ر) سہیل اشرف چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کردیا گیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) لیفٹینٹ(ر) سہیل اشرف چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کردیا گیا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ 20 کے سہیل اشرف پنجاب حکومت میں تعینات تھے، سہیل اشرف اس سے قبل سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس پنجاب رہ چکے ہیں اور فیصل آباد، گوجرانوالہ اور ڈی جی پی ڈی ایم اے، ڈی جی انڈسٹریز وغیرہ میں ڈپٹی کمشنر کے طور پر اہم انتظامی عہدوں پر بھی کام کر چکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar