National News Pakistan Urdu News

ہری پور (بگ ڈیجٹ) ہزارہ موٹروے ، ایبٹ آباد کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ، موٹروے پولیس کے انسپکٹر یاسر عرفات شہید

Share this to the Social Media

ہری پور (بگ ڈیجٹ) ہزارہ موٹروے ، ایبٹ آباد کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ، موٹروے پولیس کے انسپکٹر یاسر عرفات شہید،

وہ اپنی ڈیوٹی کے دوران ایک حادثے میں زخمی افراد کی مدد کر رہے تھے، کہ اسی دوران ایک تیز رفتار ٹرک نے پیچھے سے ٹکر مار دی ، حادثہ اس قدر شدید تھا کہ وہ موقع پر ہی شہادت کے درجے پر فائز ہو گئے، ترجمان موٹر وے پولیس
انہوں نے سوگواران میں بیوی اور چار بچوں کو چھوڑا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar