National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) صدر مملکت نے پاور سیکٹر ٹاسک فورس کے 15 اراکین کو سول اعزازات دینے کی منظوری دے دی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر پاور سیکٹر میں اصلاحات کی قومی ٹاسک فورس کے 15 اراکین کو سول اعزازات عطا کرنے کی منظوری دے دی۔

صدرِ مملکت کی منظوری سے 10 اراکین کو ستارۂ امتیاز اور 5 اراکین کو تمغۂ امتیاز عطا کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar