National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) امریکہ ، ایران تنازعہ، پاکستان کی امن کوششیں رنگ لے آئیں، بڑی بیٹھک 29 اور 30 مارچ کو اسلام آباد میں ہو گی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) امریکہ ، ایران تنازعہ، پاکستان کی امن کوششیں رنگ لے آئیں، بڑی بیٹھک 29 اور 30 مارچ کو اسلام آباد میں ہو گی ۔
اتوار اور سوموار کو بڑے مہمانوں کی پاکستان آمد ،وی وی آئی پیز کی آمد کے سلسلے میں تیاریوں کے لیے تمام وزارتوں اور محکموں کو تحریری ہدایات جاری ،وی وی ائی پیز کی تیاریوں کے سلسلے میں 28 مارچ کو میٹنگ طلب کر لی گئی۔
تمام محکموں کی کوآرڈینشن میٹنگ فارن آفس میں ہو گی ، مراسلہ جاری، تمام وزارتوں اور محکموں کو کوآرڈینیٹر افیسران نامزد کرنے کی ہدایت ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar