National News Pakistan Urdu News

لاہور (بگ ڈیجٹ) پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ لاہور سے گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

Share this to the Social Media

لاہور(بگ ڈیجٹ):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ ملک کو لاہور سے گرفتار کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

قریبی ذرائع کے مطابق عالیہ حمزہ ملک لاہور میں اپنی فیملی سے ملاقات کے لیے آئی تھیں کہ اسی دوران پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے بعد انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے تاہم تاحال حکام کی جانب سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ مؤقف سامنے نہیں آیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar