National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں 30 منٹ تک جاری رہی، ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج، بہتری کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ملاقات میں عدالتوں میں زیر سماعت اپیلوں کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی، ملاقات کا وقت ختم ہونے پر دونوں کو ان کے سیلز میں منتقل کر دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar