National News Pakistan Urdu News

لاہور (بگ ڈیجٹ) پاکستان ریلوے کا عیدالفطر پر 4اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

Share this to the Social Media

لاہور (بگ ڈیجٹ) پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان ریلویز کے مطابق پہلی عید اسپیشل ٹرین 16 مارچ کو لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہو گی ، جب کہ دوسری عید اسپیشل ٹرین 17 مارچ کو کوئٹہ سے راولپنڈی روانہ ہو گی۔ریلویز کے ترجمان نے بتایا کہ تیسری عید اسپیشل ٹرین 17 مارچ کو کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہو گی ۔اس کے علاوہ چوتھی عید اسپیشل ٹرین 18 مارچ کو کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar