National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) گوجرخان میں گیس لیکج دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 24 سالہ خاتون جاں بحق اور 4افراد زخمی ہوگئے

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) گوجرخان میں گیس لیکج دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 24 سالہ خاتون جاں بحق اور 4افراد زخمی ہوگئے دھماکا اس قدر شدید تھا کہ 4 گھر بھی تباہ ہوئے، مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت گھروں کا ملبہ ہٹا کر قیمتی اشیا نکالیں۔ذرائع کے مطابق گیس لیکج دھماکا ٹھاکرہ داخلی نڑالی میں پیش آیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar