National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) آرپی او/سی پی او سیدخالد محمود ہمدانی کی تھانہ صدر بیرونی، تھانہ سول لائنز، تھانہ وویمن اور تھانہ چکلالہ میں کھلی کچہری

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) آرپی او/سی پی او سیدخالد محمود ہمدانی کی تھانہ صدر بیرونی، تھانہ سول لائنز، تھانہ وویمن اور تھانہ چکلالہ میں کھلی کچہری، ایس ایس پی آپریشنز، چیف ٹریفک آفیسر، ڈویثرنل ایس پیز، سرکل ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اورتفتیشی افسران بھی موجودتھے، آرپی او/سی پی او نے شہریوں کے مسائل سنے اور انکے حل کے لیے موقعہ پر احکامات جاری کیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar