National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) توانائی کے بڑھتے ہوئے بحران کے دوران ایندھن بچانے کے لے پنجاب اور بلوچستان کے تمام تعلیمی ادارے کو 31 مارچ تک بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) توانائی کے بڑھتے ہوئے بحران کے دوران ایندھن بچانے کے لے پنجاب اور بلوچستان کے تمام تعلیمی ادارے کو 31 مارچ تک بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے’ حکام نے باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ تمام اسکول، کالج اور اعلیٰ تعلیمی ادارے آج سے 31 مارچ تک بند رہیں گے’ حکومت کے یہ اقدامات ملک بھر میں ایندھن کے تحفظ کے لیے ہنگامی حکمت عملی طور پر کیے ہیں، کیونکہ ملک کو توانائی کے ذخائر میں خطرناک حد تک کمی کا سامنا ہے’ یہ بندش ایک کشیدہ علاقائی صورتحال کے درمیان ہوئی ہے اور خدشہ ہے کہ ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان جاری تنازعہ سے پاکستان کی توانائی کی فراہمی پر سنگین اثرات مرتب ہو سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar