National News Pakistan Urdu News

اسماعیلیہ (بگ ڈیجٹ) پاکستان نے جاپان کو شکست دیکر آٹھ برس ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

Share this to the Social Media

اسماعیلیہ (بگ ڈیجٹ) پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر آٹھ برس بعد ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
مصر کے شہر اسماعیلیہ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کوالیفائر کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان ںے ورلڈ کپ 2026 میں جگہ پکی کرلی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar