National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) امریکا کی پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری لیول 3برقرار، سفر پر نظرثانی کی ہدایت

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) امریکا نے پاکستان کے لیے ٹریول ایڈوائزری لیول3برقرار رکھی ہے،امریکا نے ٹریول ایڈوائزری کی بنا پر پاکستان کے سفر پر نظرثانی کی ہدایت کی ہے۔امریکا نے اپنے شہریوں کوبلوچستان اور خیبرپختونخواکے بعض علاقوں میں سفرنہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق لاہور اورکراچی میں غیرہنگامی سفارتی عملے اور اہلخانہ کو پاکستان چھوڑنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔اس کے علاوہ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی موجودہ حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar