National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے عہدے کی مدت میں 3 سال کی توسیع کر دی گئی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے عہدے کی مدت میں 3 سال کی توسیع کر دی گئی’ وزارت قانون و انصاف نے چیئرمین نیب کے عہدے کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا’ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کی مدت ملازمت میں توسیع 6 مارچ 2026 سے مؤثر ہوگی’ یاد رہے کہ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈنزیراحمد کی 3 سالہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن 6 مارچ 2023کو جاری ہوا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar