National News Pakistan Urdu News اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس پی سواں زون محمد خرم اشرف کی اپنے زون کے محرران سے اہم میٹنگ Daily Big Digit 8 months Share this to the Social Media اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس پی سواں زون محمد خرم اشرف کی اپنے زون کے محرران سے اہم میٹنگ سکیورٹی و آپریشنل امور کا جائزہ لیتے ہوئے تمام افسران کو دلجمعی اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ ذمہ داریاں انجام دینے کی ہدایات دیں۔