National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کا ناکہ بلیو ایریا کا دورہ۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کا ناکہ بلیو ایریا کا دورہ۔

چیکنگ کے عمل کا جائزہ لیا اور پولیس افسران کو مشکوک گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کی چیکنگ یقینی بنانے ،چیکنگ مزید موثر بنانے اور شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش انے کی ہدایات جاری کیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar