National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) عمران خان کی بہن نورین نیازی زیر تعمیر سیوریج لائن میں گر کر زخمی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی زیر تعمیر سیوریج لائن میں گر کر زخمی ہوگئیں۔

نورین نیازی راولپنڈی کے داہگل ناکے پر زیرتعمیر سیوریج لائن کراس کرتے ہوئے گرگئیں۔

زیرتعمیر سیوریج لائن میں گرنے کی وجہ سے نورین نیازی کے ہاتھ، پاؤں اور ناک پر چوٹیں آئیں۔

نورین نیازی کو زیرتعمیر نالے سے نکال کر محفوظ مقام پر لے جایا گیا جب کہ ان کے ساتھ ایک اور خاتون بھی گر کر زخمی ہوئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar