National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) کیپیٹل پولیس کالج میں صنفی حساس انصاف کے فروغ اور انسانی وسائل کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) کیپیٹل پولیس کالج میں صنفی حساس انصاف کے فروغ اور انسانی وسائل کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جسے موجز فاؤنڈیشن کے اشتراک سے منعقد کیا گیا۔ ورکشاپ میں افسران کو صنفی مساوات، متاثرین سے مؤثر اور ہمدردانہ رویے، اور ادارہ جاتی اصلاحات سے متعلق خصوصی تربیت فراہم کی گئی تاکہ انصاف کی فراہمی کو مزید مؤثر، شفاف اور عوام دوست بنایا جا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar