National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ملٹری کالج آف سگنلز راولپنڈی میں زیرِ تربیت افسران کے وفد کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ملٹری کالج آف سگنلز راولپنڈی میں زیرِ تربیت افسران کے وفد کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ۔ وفد نے جدید ٹیکنالوجی، مؤثر نگرانی اور اسلام آباد پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت کا معائنہ کیا۔ وفد کو کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، جدید کیمروں اور سافٹ ویئر کے ذریعے ملزمان کی نشاندہی و گرفتاری کے نظام کے متعلق بریفنگ دی گئی۔ وفد نے وفاقی پولیس کے جدید تکنیکی نظام کو سراہا اور اس کامیاب دورے پر ڈی جی سیف سٹی اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar