National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سابق آرمی چیف جنرل (ریٹائرڈ) قمر جاوید باجوہ کو ان کی رہائش گاہ پر گرنے سے سر پر شدید چوٹ آنے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)(عباس بیگ مرزا) سابق آرمی چیف جنرل (ریٹائرڈ) قمر جاوید باجوہ کو ان کی رہائش گاہ پر گرنے سے سر پر شدید چوٹ آنے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا ‘ خاندانی ذرائع کے مطابق منگل کی صبح ساڑھے 4 بجے کے قریب جنرل (ر) باجوہ پھسل کر اپنے گھر کے واش روم میں گر گئے’ انہیں سر پر شدید چوٹیں آئیں انہیں راولپنڈی کے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) کے آئی سی یو میں داخل کرایا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز علاج کر رہے ہیں ڈاکٹروں نے تصدیق کی کہ ان کی حالت بہتر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar