National News Pakistan Urdu News

ہری پور (بگ ڈیجٹ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما یوسف ایوب خان، سابق اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان ، سولرائزیشن آف ٹیوب ویلز ایوب پارک سکیم کا افتتاح کررہے ہیں

Share this to the Social Media

ہری پور (بگ ڈیجٹ) ٹی ایم اے کے زیر نگرانی یہ ٹیوب ویل مکمل طور پر سولر سسٹم پر شفٹ کردیا گیا، اور اس سے محلہ رسالداریاں ،سوہا ،قدیم ،موچی بازار اور محلہ ملک پورہ میں پینے کے صاف پانی کی بلا تعطل فراہمی اور بجلی کے بھاری لاکھوں روپے بلوں سے نجات ملے گی اس موقع پر چیئرمین سٹی وصدر پی ٹی آئی راجہ احتشام ،ممبر واسا ضیاء الحق سلیمانی ،خالد رحمن ایڈوکیٹ ،سابق صدر اے ٹی اے افتخار امین خان ،ایکسیئن ٹی ایم اے وسیم کامران سمیت معززین شہر کی کثیر تعداد موجود ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar