National News Pakistan Urdu News

ہری پور (بگ ڈیجٹ) قائد حزبِ اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان، سابق صوبائی وزیر بابائے بلدیات یوسف ایوب خان ، صوبائی وزیر تعلیم ارشد ایوب خان ، صوبائی پارلیمانی لیڈر اکبر ایوب خان ، ایم پی اے ملک عدیل اور دیگر پارٹی عہدیداران کی زیرِ صدارت 8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا

Share this to the Social Media

ہری پور (بگ ڈیجٹ) قائد حزبِ اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان، سابق صوبائی وزیر بابائے بلدیات یوسف ایوب خان ، صوبائی وزیر تعلیم ارشد ایوب خان ، صوبائی پارلیمانی لیڈر اکبر ایوب خان ، ایم پی اے ملک عدیل اور دیگر پارٹی عہدیداران کی زیرِ صدارت 8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال پر متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar