National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پولیس شہریوں کی شکایات کے حل کے لیے متحرک اوپن ڈور پالیسی کے تحت ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات سن کر انکے حل کے لئے اقدامات کئے

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پولیس شہریوں کی شکایات کے حل کے لیے متحرک اوپن ڈور پالیسی کے تحت ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات سن کر انکے حل کے لئے اقدامات کئے۔شہریوں کیلئے میرے دفتر کے دروازے ہر وتت کھلے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar