National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) حکومت کا ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)(آئی پی ایس) وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے تعطیل کے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ملک بھر میں 5 فروری 2026 کو یومِ کشمیر کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیری عوام سے یکجہتی کے لیے صبح دس بجے ایک منٹ کی خاموشی کی جائے گی ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar