National News Pakistan Urdu News

لاہور (بگ ڈیجٹ) سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت

Share this to the Social Media

لاہور (بگ ڈیجٹ) لاہور ہائی کورٹ میں حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔

جسٹس فاروق حیدر نے درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی، عدالت نے کیس دوسرے بینچ کے روبرو لگانے کی سفارش کی۔

عدالت نے کیس واپس چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دیا، درخواست خاتون ثروت بی بی کی جانب سے دائر کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar