National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) چوہدری اسد علی خان الپیال آف سنگرال کو صدر منج راجپوت الپیال قبیلہ منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) چوہدری اسد علی خان الپیال آف سنگرال کو صدر منج راجپوت الپیال قبیلہ منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہمیں کامل یقین اور پختہ امید ہے کہ آپ اپنی بصیرت، خلوص اور قائدانہ صلاحیتوں کے ذریعے قبیلہ کی بہتری، اتحاد اور مجموعی ترقی کے لیے اپنی خدمات کو پہلے سے بڑھ کر بہتر انداز میں پیش کریں گے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ ربّ العزت نئی کابینہ کو قبیلہ کی خدمت، باہمی اتفاق، اور درست فیصلوں کی توفیق عطا فرمائے، انہیں دیانت، استقامت اور حکمت کے ساتھ ذمہ داریاں نبھانے کی ہمت دے، اور منج راجپوت الپیال قبیلہ کو عزت، وقار اور ترقی کی نئی منازل سے ہمکنار فرمائے۔ آمین۔
والسلام
چوہدری افضال
ممبر مرکزی مجلسِ عاملہ
منج راجپوت الپیال قبیلہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar