National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ)(مظہر شاہ)سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی، ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان نے ایس ایچ او گنجمنڈی انسپکٹر طارق محمود اور ایس ایچ او پیرودہائی انسپکٹر سید علی عباس ہمدانی کو تعریفی سرٹیفکیٹس دیئے۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی، ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان نے ایس ایچ او گنجمنڈی انسپکٹر طارق محمود اور ایس ایچ او پیرودہائی انسپکٹر سید علی عباس ہمدانی کو تعریفی سرٹیفکیٹس دیئے، ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کا کہنا تھا کہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے گا، شہریوں کی جان ومال کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے لیے راولپنڈی پولیس ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar