National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی جی سیف سٹی/ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ کی زیر صدارت سیف سٹی میں خصوصی میٹنگ

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی جی سیف سٹی/ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ کی زیر صدارت سیف سٹی میں خصوصی میٹنگ۔میں ڈی جی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور دیگر ٹیم ممبران کے علاؤہ سیف سٹی ٹیکنیکل ٹیم نے بھی شرکت کی۔میٹنگ میں وفاقی دارالحکومت کو مزید محفوظ بنانے کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کے ٹیلی کمیونیکیشن،انویسٹیگیشن اور آپریشنز ڈویژن میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو یقینی بنانے کے لیے اتفاق کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar