National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر کی زیرصدارت فالواَپ میٹنگ منعقد ہوئی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر کی زیرصدارت فالواَپ میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں لیگل ایشوز، جاری و مجوزہ ڈویلپمنٹ منصوبوں اور پولیس ویلفیئر سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں متعلقہ افسران کو بروقت تکمیل، مؤثر کوآرڈینیشن اور فورس کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دینے کی ہدایات جاری کی گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar