National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ٹریفک پولیس کی شہر کے مختلف سیکٹرز میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائیاں جاری ہیں

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ٹریفک پولیس کی شہر کے مختلف سیکٹرز میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائیاں جاری ہیں۔ اس حوالے سے ٹریفک پولیس نے آئی ایٹ مرکز،ایچ ایٹ،کراچی کمپنی،کے علاقوں میں کی گئی غیرقانونی پارکنگس قائم کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی،اسلام آباد ٹریفک حکام نےشہریوں سے گزارش ہے کہ اپنی گاڑیاں صرف مقررہ پارکنگ مقامات پر پارک کریں اور قانون کی پاسداری کو یقینی بنائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar