National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر کا سنٹرل آفس میں اردل روم کا انعقاد

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر کا سنٹرل آفس میں اردل روم کا انعقاد
پولیس افسران نے شرکت کی، اردل روم میں پولیس افسران نے ذاتی اور سرکاری نوعیت کے مسائل ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز کے سامنے رکھے، حل طلب مسائل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے گئے جبکہ باقی مسائل کے حل کے لئے متعلقہ افسران کو فوری احکامات جاری کئے،اس موقع پر انہوں نےبتایا کہ پولیس ملازمین کی ویلفئیر کے لئے متعدد اقدامات کئے گئے ہیں جن میں رہائش ، بہترین طبی سہولیات اور تعلیم کے معیار کو بہتر بنانا شامل ہیں، آپ کو کسی بھی قسم کا مسئلہ درپیش ہو تو میر ے دفتر آپ کے لئے کھلا ہے، ہم سب نے مل کر اس شہر کی بہتری میں اپنا کردار ادا کرنا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar