National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پولیس نے دو گمشدہ بچوں کو قلیل وقت میں تلاش کر کے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پولیس نے دو گمشدہ بچوں کو قلیل وقت میں تلاش کر کے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا، بچوں کے والدین نے پولیس کا شکریہ اداکرتے ہوئے پولیس کی کاوشوں کو سراہا۔ تھانہ کرپا اور تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس کو شہریو ں کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ ان کے بچے لاپتہ ہو گئے ہیں جن کی فوری تلاش کرنے میں مدد کی جائے، شہریوں کی جانب سے اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس نے تمام تکنیکی اورانسانی ذرائع کو بروئے کارلاتے ہوئے گمشدہ بچوں کو قلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar