National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا پتنگ سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا پتنگ سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 11 پتنگ سپلائر گرفتار، 2000 سے زائد پتنگیں اور ڈوریں برآمد، پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے، پتنگ بازی جیسے خونی کھیل میں ملوث افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar