National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) صفائی نصف ایمان ہے،مہم کے تحت ایس پی ہیڈکوارٹرز پری گل ترین کی نگرانی میں پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) صفائی نصف ایمان ہے،مہم کے تحت ایس پی ہیڈکوارٹرز پری گل ترین کی نگرانی میں پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا۔اس مہم میں تمام اسٹاف نے بھرپور شرکت کی اور ایک واضح پیغام دیا کہ ہم سب ایک ہیں اور معاشرے میں مثبت اقدار کو فروغ دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar