National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ڈیفیمیشن ٹربیونل کا قیام ایک قابلِ تعریف قدم ہے، کیونکہ عزت کا تحفظ بھی ریاست کی ذمہ داری ہے اور یہ سوچ یقیناً خوش آئندہ ہے

Share this to the Social Media

راولپنڈی  (بگ ڈیجٹ) ڈیفیمیشن ٹربیونل کا قیام ایک قابلِ تعریف قدم ہے،
کیونکہ عزت کا تحفظ بھی ریاست کی ذمہ داری ہے
اور یہ سوچ یقیناً خوش آئندہ ہے
پڑھ کر دل خوش ہوا
کہ حکومت نے بدنامی/ شہرت خراب کرنے والوں کے خلاف باقاعدہ قانون بنایا۔
قوانین تو بہت سارے ہیں پر صرورت اس امر کی ہےکہ آگاہی پیدا ہو اور عام لوگوں کی اس قانون تک رسائی ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar