National News Pakistan Urdu News

اسلام باد (بگ ڈیجٹ) لاہور کے علاقے اچھرہ کی جیولری مارکیٹ سے کروڑوں مالیت کا سونا غبن کرنے والا ملزم بالاآخر گرفتار

Share this to the Social Media

اسلام باد (بگ ڈیجٹ) لاہور کے علاقے اچھرہ کی جیولری مارکیٹ سے کروڑوں مالیت کا سونا غبن کرنے والا ملزم بالاآخر گرفتار، لاہور انویسٹیگیشن یونٹ نے ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کیا ملزم کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کے موثر استعمال سے عمل میں لائی گئی۔ گرفتار مرکزی ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے، سونا غبن کے حوالے سے تفتیش کے بعد حقائق سامنے لائے جائیں گے۔ ڈی آئی جی انویسٹیگیشن لاہور سید ذیشان رضا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar