National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اے ائی جی لاجسٹکس عبدالحق عمرانی نے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میس ہال کا دورہ کیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اے ائی جی لاجسٹکس عبدالحق عمرانی نے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میس ہال کا دورہ کیا۔ پولیس افسران کے لیے معیاری کھانے کے انتظامات کا جائزہ لیا، افسران کے ساتھ کھانا کھایا اور مزید بہتری کے لئے عملے کو ہدایات جاری کیں کھانے کے معیار کا جائزہ لیا، جوانوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور میس میں صفائی و معیاری خوراک کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar