National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پاک فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی مشقوں “اسپیئرز آف وکٹری” میں شرکت کےلیے سعودی عرب پہنچ گیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)(عباس بیگ مرزا) پاک فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی مشقوں “اسپیئرز آف وکٹری” میں شرکت کےلیے سعودی عرب پہنچ گیا’ مشقوں میں جدید اور ٹیکنالوجی پر مبنی جنگی ماحول میں ہو رہی ہے، پاکستانی پائلٹس جدید غیرملکی جنگی طیاروں کے خلاف عملی مشق کریں گے’ ایف-16 بلاک 52 طیارے جدید ایویونکس اور بی وی آر صلاحیتوں سے لیس ہیں’ آئی ایس پی آر کے مطابق طویل فاصلے کی نان اسٹاپ پرواز نے پی اے ایف کی آپریشنل صلاحیت ثابت کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar