National News Pakistan Urdu News راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس کا پتنگ سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن، 15 پتنگ سپلائر گرفتار، 2 ہزار سے زائد پتنگیں اور 35 ڈوریں برآمد Daily Big Digit 10 months Share this to the Social Media راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس کا پتنگ سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن، 15 پتنگ سپلائر گرفتار، 2 ہزار سے زائد پتنگیں اور 35 ڈوریں برآمد، پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت جرم ہے، ملوث افراد کے کاروائی ہوگی